• فلسطینی نرس رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو

    فلسطینی نرس رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸

    فلسطین میں جمعے کے دن شہید ہونے والی نرس اور سرگرم رضاکار رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو

  • فلسطینی نرس کی شہادت جابر صہیونیوں کی ذلت کا باعث : جواد ظریف

    فلسطینی نرس کی شہادت جابر صہیونیوں کی ذلت کا باعث : جواد ظریف

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں خاتون فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اقدام غاصب صہیونیوں کی بڑی ذلت کا باعث ہے.

  • فلسطین کی سرگرم رضاکار نرس رزان اشرف النجار شہید

    فلسطین کی سرگرم رضاکار نرس رزان اشرف النجار شہید

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹

    بائیس سالہ رزان فلسطین میں امداد رسانی کے ادارے کی ایک سرگرم کارکن تھیں۔  وہ خان یونس میں مظاہرے کے دوران ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے رہی تھیں کہ انہیں غاصب صیہونی فوج نے براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

  • جب نمازیوں پر گولیاں برسنے لگیں

    جب نمازیوں پر گولیاں برسنے لگیں

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳

    اچانک ایک صیہونی شدت پسند حضرت ابراہیم ع کے مزار میں داخل ہوا اور اس نے اپنی خودکار مشین گن سے نمازیوں اور زائرین پر گولیاں برسا دیں۔ تنگ جگہ، نکلنے کے متعدد راستے نہ ہونے اور گولیوں کی بوچھاڑ کی وجہ سے ایک بڑی تعداد زمین پر گر گئی

  • ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو

    ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸

    مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کی داستان آج بھی نئی ہے۔ اب بھی غاصب صیہونی حکومت کی شے پر شدت پسند صیہونی جبر اور لاقانونیت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی معصوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے

  • بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو

    بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱

    بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں

  • اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو

    اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵

    فلسطین نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیا جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 27 راکٹ داغے!ایک رپورٹ کے مطابق 2014 کی جنگ کے بعد سے یہ فلسطینیوں کا سب سے بڑا جوابی حملہ ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔