-
فلسطین: ارض وطن کے لئے جدوجہد جاری+ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵فلسطین میں اس جمعہ کو بھی سینکڑوں جوانوں نے مظاہرے کئے اور اپنے ارض وطن پر غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے پر شدید احتجاج کیا
-
جب نمازیوں پر گولیاں برسنے لگیں
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳اچانک ایک صیہونی شدت پسند حضرت ابراہیم ع کے مزار میں داخل ہوا اور اس نے اپنی خودکار مشین گن سے نمازیوں اور زائرین پر گولیاں برسا دیں۔ تنگ جگہ، نکلنے کے متعدد راستے نہ ہونے اور گولیوں کی بوچھاڑ کی وجہ سے ایک بڑی تعداد زمین پر گر گئی
-
ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کی داستان آج بھی نئی ہے۔ اب بھی غاصب صیہونی حکومت کی شے پر شدت پسند صیہونی جبر اور لاقانونیت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی معصوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے
-
بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں
-
صیہونی حکومت کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔
-
فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ جاری- تصاویر
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے
-
حیفا میں فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرے
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲مظاہرین نے واپسی مارچ کے دوران غاصب صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے دسیوں فلسطینی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے کو ملیں
-
صیہونی بربریت کی ہلکی سی جھلک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی ایک کم عمر لڑکے کو اس کے گھر والوں کے سامنے اٹھا کر لے جانا چاہتے ہیں اور پھر جب ان کے سامنے مزاحمت کی گئی تو انہوں نے کیا کیا ملاحظہ کیجئے
-
پاکستان بھر میں امریکہ مردہ باد ریلیاں- تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی یوم مردہ باد امریکہ منایا گیا جس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج