-
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید اور گھر منہدم کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰غرب اردن کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے رام اللہ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
غزہ میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۸غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں جمعے کے روز زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان ہفتے کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔