مقبوضہ فلسطین میں یہ جھڑپیں معمول بن گئی ہیں ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹ Asia/Tehran
صیہونی دہشتفرد بہت ہی معمولی اور چھوٹے چھوٹے بہانوں سے نہتے فلسطینیوں پر لگڑبھگوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں اور انکی یہ دہشتگردی فلسطینی معمولات زندگی کا ایک حصہ ہے۔