-
فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ جاری- تصاویر
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے
-
حیفا میں فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرے
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲مظاہرین نے واپسی مارچ کے دوران غاصب صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے دسیوں فلسطینی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے کو ملیں
-
دو فلسطینی شہید
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
-
صیہونی بربریت کی ہلکی سی جھلک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی ایک کم عمر لڑکے کو اس کے گھر والوں کے سامنے اٹھا کر لے جانا چاہتے ہیں اور پھر جب ان کے سامنے مزاحمت کی گئی تو انہوں نے کیا کیا ملاحظہ کیجئے
-
فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں لڑنے والے مجاہدوں کے ہاتھ میں ہے
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کا کہنا تھا کہ استکبار کئی سالوں سے اس کوشش میں ہے کہ قدس شریف کے مسئلہ کی اہمیت گھٹا دے،لیکن اب تک کامیاب نہیں ہو سکا اور اس کے بعد بھی کامیاب نہ ہو پائے گا
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج
-
سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
-
یوم نکبت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶فلسطین میں یوم نکتب کے موقع پر وسیع پیمانے پر مظاہرے
-
فلسطینی سمر کیمپ ۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴فلسطین:غزہ پٹی میں کچھ نرالے انداز میں سمر کیمپ کا اہتمام کیاجاتا ہے۔بچوں اور نوجوانوں کو روشن مستقبل کی تعمیر کے لئے دشمن کے بالمقابل آمادہ کیا جا رہا ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے بدستور جاری
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا ہے۔