Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵ Asia/Tehran
  • الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ

"الصمود" فلوٹیلا میں شامل پہلا بحری جہاز تیونس کی بندرگاہ بیزرٹے سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔

سحرنیوز/عالم اسلام: اس رپورٹ کے مطابق ہسپانوی بحری جہاز "Marinat" جس کا ملاح تیونس سے تعلق رکھتا ہے، بیزرٹے  کی بندرگاہ سے روانہ ہوا، جب کہ اس پر بڑی تعداد میں یورپی امن کارکن سوار ہیں۔

مختلف قومیتوں کے سیکڑوں لوگوں نے فلسطینی پرچم اور اپنے ممالک کے جھنڈے لہرا کر میرینٹ ، جہاز کو روانہ کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیگر بحری جہاز بھی مراکش اور دیگر ممالک کے دوسرے بحری جہازوں کے ہمراہ بین الاقوامی پانیوں میں فلوٹیلا میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔

 

ٹیگس