-
صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار دی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵رواں ہفتے کے دوران صیہونی اسنائیپر کے ہاتھوں دوسرا فلسطینی لڑکا سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا ہے جس پر مغربی کنارے کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا جس کے دوران انہوں نے ایک فلسطینی خاتون کو پکڑ کر اُسے بلا سبب زمین پر دے مارا۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کا صیہونیوں پر جوابی حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں صیہونیوں پر ایک اور حملے کی خبر ہے.
-
غاصب صیہونی آپس میں ہی لڑ پڑے (ویڈیوز)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶الجزیرہ ٹی وی نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ایسی ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں صیہونی پارلیمنٹ کنیسٹ کی قانون ساز کمیٹی کے اراکین کو آپس میں جھگڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان ویڈیوز میں نتن یاہو کی اتحادی کابینہ مخالف اراکین ’’ذلت ذلت‘‘ کے نعرے لگا کر عدالتی قوانین کو منسوخ کرنے کا اختیار کنیسٹ کو دئے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کا یہ اقدام سے ریاست میں جرائم اور بد عنوانیوں میں اضافہ کا باعث بنے گا۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸غاصب صیہونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمی کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت :بحرین
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵بحرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ دنوں میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا غزہ پر فضائی حملہ، فلسطینی مزاحمت نے بھی دیا جواب (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷صیہونی جنگی طیاروں نے آج غزہ میں فضائی حملے کئے جس کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بھی صیہونی علاقوں پر راکٹ داغے۔
-
قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملے
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران غزہ سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر تقریبا تئیس راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔