-
پاک و ہند کی شرکت سے شنگھائی تعاون تنظیم کی فوجی مشقیں
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں یورال کی پہاڑیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں میں چھ ملکوں کے فوجی اہلکار حصہ لیں گے جن میں پاکستانی اور ہندوستانی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
واپسی مارچ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔
-
ایران ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دے گا
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
-
29 فروردین کو یوم مسلح افواج
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷فوٹو گیلری
-
جنسی تشدد میانمار کی فوج اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸جنسی تشدد پر میانمار کی فوج کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، امریکہ کے 15 میزائل تباہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷شام کی فوج نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کا کامیابی سے جواب دیا ہے۔
-
کیڈٹوں کی جانب سے کوہ پیمائی
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹فوٹو گیلری
-
الجزائر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
یمن پر امریکی سعودی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶امریکی - سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے مختلف علاقوں پر دس بار بمباری کی ہے۔
-
عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔