SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

فوٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲ قطر

  • قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟

    قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔

  • فٹبال کا اہم مقابلہ، امریکی شہریوں کے نزدیک کون ہے فیوریٹ؟

    فٹبال کا اہم مقابلہ، امریکی شہریوں کے نزدیک کون ہے فیوریٹ؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔

  • فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم

    فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰

    فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی

  • ایران کے دباؤ کے آگے امریکا جھکا، معافی مانگی

    ایران کے دباؤ کے آگے امریکا جھکا، معافی مانگی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴

    امریکا کی فٹبال کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گریگ برہالٹر نے ملک کے میڈیا ٹیم کی جانب سے ایران کے قومی پرچم کے ساتھ چھیڑخانی پر معافی مانگ لی ہے۔

  • قطر صیہونیوں کے لئے خطرناک بن گیا، تل ابیب نے جاری کی ایڈوائزری

    قطر صیہونیوں کے لئے خطرناک بن گیا، تل ابیب نے جاری کی ایڈوائزری

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴

    تل ابیب نے صیہونیوں کو ورلڈ کپ کے لیے قطر کے سفر کی بابت خبردار کر دیا ہے۔

  • فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے (ویڈیو)

    فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے (ویڈیو)

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷

    اپ سیٹ سے بھرپور فیفا ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک اور بڑا اپ سیٹ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اتوار کو مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دے دی۔

  • کینیڈا ورلڈ کپ سے باہر، جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابر

    کینیڈا ورلڈ کپ سے باہر، جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابر

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹

    قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جرمنی اور اسپین کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ کینیڈا کروشیا سے شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔

  • قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)

    قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳

    صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔

  • ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)

    ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹

    فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔

  • فیفا ورلڈ کپ میں آج کونسی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی

    فیفا ورلڈ کپ میں آج کونسی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    فیفا ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور فٹبال کے شائقین ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی
    فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی
    ۲۶ seconds ago
  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ
  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
  • ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS