SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر

    کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴

    علم و ٹیکنالوجی کی بدولت فوٹوگرافی کے شائقین اب ایسی تصاویر لینے پر قادر ہو گئے ہیں جو ابتدائی نظر میں افسانہ معلوم ہوتی ہیں۔ البتہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خود فوٹوگرافر کی مہارت بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے جسکے کردار کو ان تصاویر کی تخلیق میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

  • امام خمینی (رح) پیرس میں ۔ تصاویر

    امام خمینی (رح) پیرس میں ۔ تصاویر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹

    امام خمینی پہلی فروری سنہ ۱۹۷۹ میں پندرہ سالہ جلاوطنی کے بعد اپنے وطن ایران واپس آئے اور اسکے ٹھیک دس دن کے بعد ۱۱ فروری کو انقلاب اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہوا۔

  • اسلامی انقلاب تصاویر کی زبانی

    اسلامی انقلاب تصاویر کی زبانی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳

    اب سے تینتالیس سال پہلے ایک فقیہ بصیر، حکیم امت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب اپنے ثمر کو پہونچا۔ امام خمینی (رح) نے اسلام کے سیاسی و اجتماعی نظریے کی روشنی میں کئی صدیوں کے بعد ملکی پیمانے پر ایک ایسا اسلامی نظام قائم کیا جس نے دنیا بھر کے ظالموں، جابروں اور مستکبروں کی ناک زمین پر رگڑنے کے ساتھ عالم اسلام اور بالخصوص شیعہ قوم کو عزت، شرف اور بیداری سے نوازا۔

  • ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول

    ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷

    ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔

  • ایران، اسلامی انقلاب کے کچھ طلائی پل+ تصاویر

    ایران، اسلامی انقلاب کے کچھ طلائی پل+ تصاویر

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳

    اس سال بائیس بہمن مطابق دس فروری 2022 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ ہے۔

  • انقلاب سے قبل شاہِ ایران کا خوفناک جیل ۔ تصاویر

    انقلاب سے قبل شاہِ ایران کا خوفناک جیل ۔ تصاویر

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷

    شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک کا یہ خوفناک زندان تھا جس کا نام سن کر ہی لوگوں کی روح فنا ہو جاتی تھی۔ بعدِ انقلاب اس زندان کو ایک میوزیم کی شکل دے دی گئی ہے جو تہران میں واقع اور ‘‘عبرت میوزیم’’ کے نام سے معروف ہے۔

  • ایران کا اسلامی انقلاب تصاویر کے آئینہ میں

    ایران کا اسلامی انقلاب تصاویر کے آئینہ میں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲

    تینتالیس سال قبل بارہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری انیس سواناسی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح پندرہ سال کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس تشریف لائے تھے اور اس موقع پر ایران کے عوام نے آپ کا نہایت پرتپاک اور پرجوش خیرمقدم کیا تھا۔

  •  عشرہ فجر کا آغاز امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ 

     عشرہ فجر کا آغاز امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ 

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶

    جشن عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے دیگر تقریبات کا انعقاد بھی ہوا جن میں تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے سے تاریخی بہشت زہرا قبرستان تک بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پھولوں کی بارش، مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ اور امام خمینی رح کے روضے میں منعقد ہونے والے خصوصی پروگرام خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔

  • اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر

    اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • تاجروں اور صنعت کاروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    تاجروں اور صنعت کاروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

    بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

    ۴ seconds ago
  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

  • اسرائیل کی عالمی تنہائی عروج پر، بین الاقوامی حیثیت بدترین دور میں داخل

  • پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

  • فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام "معاشی جنگ" رکھ لیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS