SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • گرگان میں شیعہ و سنّی علماء کی شرکت کےساتھ سیمینار کا انقعاد

    گرگان میں شیعہ و سنّی علماء کی شرکت کےساتھ سیمینار کا انقعاد

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲

    ایران کے شہر گرگان میں مدرسۂ علمیہ امام خمینی رح میں ہفتہ وحدت کی آمد کی مناسبت سے سیرت نبوی ص کے موضوع پر شیعہ و سنّی علمائے کرام کی شرکت کے ساتھ سیمینار منعقد ہوا جس میں علمائے کرام و دانشوروں نے سیرت نبوی کے موضوع پر تحقیقاتی مقالہ اور تقریریں کیں۔

  • مازندران میں ماہی گیری آغاز

    مازندران میں ماہی گیری آغاز

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    ایران کے صوبے مازندران میں 53 مختلف پرائیویٹ کمپنیوں کے تقریبا 4200 ماہی گیروں نے 12 اکپوبر سے کیسپیئین سی میں ماہی گیری کا آغاز کردیا ہے کیسپیئین سی میں سالانہ 47 ٹن مچھلیاں شکار کی جاتی ہیں ، اس سمندر میں 15 قسم کی کاٹے والی مچھلیاں موجود ہیں۔

  • اہواز کے اسپتال میں اعضاء کی کامیاب پیوند کاری

    اہواز کے اسپتال میں اعضاء کی کامیاب پیوند کاری

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    ایران کے صوبے خوزستان کے مرکز اہواز کے گلستان اسپتال میں 14 اکتوبر 2021 بروز جمعرات ڈونیٹ کئے گئے اعضاء بدن کی کامیاب پیوند کاری انجام پائی، یہ اعضاء ایک 29 سالہ نوجوان کی برین ڈیتھ کے بعد ہدیہ کیئے گئے اور ہدیہ کیئے گئے اعضاء کی دو بیماروں میں کامیاب پیوندکاری کی گئی۔ 

  • قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد

    قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں یوم  شہادت امام عسکری ع کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں زائرین اور شہر کی انجموں نے شرکت کی اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

  • وطن پہنچنے پر ایرانی پہلوانوں کا فقید المثال استقبال

    وطن پہنچنے پر ایرانی پہلوانوں کا فقید المثال استقبال

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴

    کشتی کے عالمی مقابلوں میں عالی شان کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد وطن پہنچنے پر تہران کے امام خمینی (رح) انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی پہلوانوں کا عالیشان استقبال کیا گیا۔

  • آسمان ولایت 1400 فضائی مشقیں

    آسمان ولایت 1400 فضائی مشقیں

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    ایران کے ایر ڈیفینس مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے کہا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے بتایا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں اصل مرحلہ جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ تھا اور اس تجربے میں ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔

  • بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی

    بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳

    ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔ 

  • طالبان دور میں افغان خواتین۔ تصاویر

    طالبان دور میں افغان خواتین۔ تصاویر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    افغانستان؛ اقتدار پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد سے افغان خواتین شدید خوف و اضطراب کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس دور حکومت میں انہیں ماضی کی طرح سخت اور دشوار مسائل اور طالبان کے انتہا پسندانہ اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ افغانستان سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ طالبان کے ماضی نے حال اور مستقبل کے حوالے سے افغان عوام بالخصوص خواتین کو سخت تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔

  • طالبان دور کا افغانستان (۱)

    طالبان دور کا افغانستان (۱)

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱

    رواں برس اگست کے مہینے میں افغانستان کے اقتدار پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد سے عالمی رائے عامہ ایک خاص احساس جستجو کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کو زیر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پیش خدمت تصاویر میں طالبان کے دور حکومت میں سماج کے مختلف گوشوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  •  تہران پولیس فورس کی مشترکہ تقریب

     تہران پولیس فورس کی مشترکہ تقریب

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷

    پیر 11 اکتوبر کی صبح ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے پولیس فورس کی مشترکہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبہ تہران کی پولیس فورس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی اور تہران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام ابوترابی فرد نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۷ hours ago
  • ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS