-
شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳شہید سلیمانی کی دوسری برسی کا عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
عراقی کردستان میں شہید جنرل سلیمانی کو خراج عقید+ تصاویر
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳عراقی کردستان کے اربیل شہر میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
عراق قاسم و ابو مہدی کی یاد میں سوگوار۔ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔
-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا حملہ+ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔
-
اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳ایران میں پہلی بار اسنوبورڈ کے بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تہران کی توچال بین الاقوامی رزورٹ پر ہونے والے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر ملاحظہ کیجیئے۔
-
اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات منعقد ہوئیں ایران میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مکمل آزادی حاصل ہے اور ہر سال نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر گرجہ گھروں میں کرسمس کے ایام اور نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔
-
ایران کے دور افتادہ علاقوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے اور شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دور افتادہ علاقوں میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں میں ایران کے سفیروں کا اجلاس
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷ہمسایہ ملکوں میں ایران کے سفیروں کا تیسرا اچلاس ملک کے کئی اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔