SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷

    بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔

  • ایک دلفریب دیہات، ’’رجال المع‘‘

    ایک دلفریب دیہات، ’’رجال المع‘‘

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶

    سیاحت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے سرزمین حجاز کے ایک دیہات کو دنیا کے بہترین دیہی سیاحتی مراکز میں شمار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رجال المع نامی یہ دیہات ۹۰۰ سال پرانی تاریخ کا حامل ہے جو اس ملک کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ عمارتوں کے طرز تعمیر اور پہاڑوں کے درمیان ہری بھری جائے وقوعہ کے لحاظ سے یہ قریہ واقعی اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے۔

  • بارگاہ زینبی ۔ تصاویر

    بارگاہ زینبی ۔ تصاویر

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    بنت صدیقۂ کبریٰ، ثانی زہرا حضرت زینب علیہا سلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر حرم زینبی میں ان دنوں زائرین کا ہجوم ہے۔ روایات کے مطابق جناب زینب بنت علی سلام اللہ علیہما کی ولادت ۵ جمادی الاولیٰ سنہ ۵ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔

  • طالبان دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال

    طالبان دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹

    طالبان کے دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال کو تصاویر میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جس کے رہنماؤں نے اب تک طالبان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ بدستور مزاحمت کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔ حالیہ دنوں میں طالبان اور پنجشیر مزاحمتی محاذ کے مابین اختلافات کو حل کرنے کے لئے مذاکرات شروع ہوئے ہیں جن کے دوران طے یہ پایا ہے کہ مذاکرات کے جاری رہنے تک کوئی ایک دوسرے پر حملے نہیں کرے گا۔

  • یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور اُس نے گزشتہ دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے۔ تصاویر میں حی الخیر نامی علاقے کے ایک کار گیرج پر ہوئی بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں آس پاس کے کئی مکانات کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔

  • راکھ میں دفن ہو گیا ایک شہر۔ تصاویر

    راکھ میں دفن ہو گیا ایک شہر۔ تصاویر

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    انڈونیشیا کے جاوہ نامی جزیرہ میں واقع سمِرو نامی آتشفشاں پھوٹنے کے باعث قریب میں واقع ایک بستی راکھ میں دفن ہو گئی۔ اس قدرتی حادثے میں کم از کم ۱۴ افراد کے مرنے اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • شہدا کانفرنس کی انتظامیہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    شہدا کانفرنس کی انتظامیہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱

    ایران کے صوبے ایلام کے شہدا کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد کرنے والی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔

  • ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘

    ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷

    ترکمن قوم میں ایک خاص کشتی رائج ہے جسے گورِش یا شال والی کشتی کہا جاتا ہے۔ یہ کشتی نرم زمین اور مٹی پر عمر کی مختلف سطح کے افراد کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس کشتی میں طاقت و توانائی سے زیادہ تیز رفتاری، پھرتیلی اور چستی کی اہمیت ہے۔ عام طور پر اس قسم کی کشتی ترکمن قوم میں شادی کے موقع پر لڑی جاتی ہے اور جیتنے والوں کو انعامات بھی دئے جاتے ہیں۔

  • موسم خزاں میں شہر ابیانہ کے خوبصورت مناظر

    موسم خزاں میں شہر ابیانہ کے خوبصورت مناظر

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸

    موسم خزاں میں سر سبز و شاداب درخت زرد اور نارنجی صورت اختیار کرلیتے ہیں۔ اس موسم میں ایک خوبصورت سیاحت مقام صوبے اصفہان کا ایک چھوٹا سا شہر ابیانہ ہے اس موسم میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ابیانہ کا رخ کردی ہے۔

  • خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ

    خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲

    حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس کے خادموں نے تہران کے بقیۃ اللہ الاعظم (عج) اسپتال میں زیر علاج بیماروں کی عیادت کی اور بیماروں کو روضۂ امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کی جانب سے تبرکات کا ہدیہ پیش کیا، اس موقع پر درود و سلام کے ذکر کےساتھ اسپتال کے میڈیکل عملے نے ان کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔

Show More
خاص خبریں
  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

    عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

    ۲ hours ago
  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

  • مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS