SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس

    تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸

    ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔

  • کابل میں مہاجرین کیمپ

    کابل میں مہاجرین کیمپ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵

    تقریبا دو ماہ قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مشرق میں واقع آزادی پارک میں پناہ گزین کیمپ نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ، یہ افغان مہاجرین قندوز ، بغلان، بخار اور پنجشیر کے صوبوں سے یہاں آئے ہیں جن کی تعداد بارہ ہزار کے قریب ہے ، اس پناہ گزین کیمپ میں میڈیکل، صحت اور صفائی ستھرائے کے حوالے سے بے انتہا مسائل  ہیں۔

  • ایران فلم انڈسٹری میوزیم

    ایران فلم انڈسٹری میوزیم

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴

    ایران کی فلم انڈسٹری کا میوزیم باغ فردوس کمپیلیکس میں واقع ہے۔ اس میوزیم میں فلم انڈسٹری سے موبوط تصاویر، دستاویزات، وسائل اور فلم انڈسٹری سے متعلق مشینری اور فلم صنعت سے وابستہ سرکردہ افراد کی تصاویز موجود ہیں۔

  • فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے  مرحلے کا آغاز 

    فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے  مرحلے کا آغاز 

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸

    فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے آغاز اور ہنگامی استعمال کی اجازت صادر کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے تحقیقاتی کام دو سال پہلے خود شہید فخری زاده اور ان کے ساتھیوں نے شروع کردیا تھا اور آج ہم ان کے نام پر بننے والی ویکسین کی پیداوار اور ہنگامی استعمال کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔

  • جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات

    جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳

     ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر حنرل کے ساتھ تکنیکی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ 

  • صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال

    صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱

    صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔

  • ہرات طالبان کے قبضے کے بعد

    ہرات طالبان کے قبضے کے بعد

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸

    افغانستان کے شہر ہرات میں روزمرہ کی زندگی ایسی صورت حال میں جاری ہے کہ طالبان کی جانب سے امارات اسلامی کے وزراء کے ناموں کا اعلان کے باوجود ، ملک میں بے یقینی کی کیفیت حکمفرما ہے۔

  • تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات 9 ستمبر 2021  کو اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات و گفتگو کی۔

  • بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے

    بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴

    ایران کی بری فوج کے مختلف یونٹوں کی ٹیموں کے درمیان فوجی تکنیکی و فنی مہارت کے مقابلے منعقد ہوئے، جس میں فوجی جوانوں نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ۔

  • بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ

    بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱

    مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS