SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • ایران کے شہر رود سر میں ہیوی گاڑیوں کی آف روڈ ریلی 

    ایران کے شہر رود سر میں ہیوی گاڑیوں کی آف روڈ ریلی 

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰

    ایران کے شہر رود سر میں ہیوی گاڑیوں کی تیسری آف روڈ ریلی کے مقابلے ہوئے ، ان مقابلے کا انعقاد ہفتۂ بسیج کے موقع پر رود سر شہر کی گاڑیوں کی یونین کے تعاون سے ہوا۔

  • بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

    بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱

    ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کی جانب سے  پرائمری اور میڈل اسکولوں کو بچوں کی حاضری کے ساتھ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے بعد دو ماہ کی تاخیر سے 22 نومبر 2021 سے اسکول کھولے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی اور کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لئے اسکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ 

  • سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ

    سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹

    دنیا میں خود کو سپر پاور کے طور پر پیش کرنے والے امریکہ میں غربت کی لگیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد ساڑھے گیارہ فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ کنورسیشن کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کورونا کے دور میں امریکہ میں غربت اور بے روزگاری میں خاصا اضافہ ہوا ہے جس کے آثار ملک میں جابجا نمایاں طور پر دکھائی دے جاتے ہیں۔

  • ایک جزیرہ ایک مکان۔ تصاویر

    ایک جزیرہ ایک مکان۔ تصاویر

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    آئس لینڈ میں اتلیثا نامی ایک جزیرہ ہے جو دور سے ایک عظیم بحری جہاز کی مانند معلوم ہوتا ہے اور اس میں صرف ایک رہائشی مکان بنا ہوا ہے۔ سفید رنگ کا یہ مکان رہائش کے لئے تعمیر کیا گیا ہے اور یہ تنہا مکان ہے جو اس خوبصورت اور ہرے بھرے جزیرے پر واقع ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس جزیرے میں ۱۹۳۰ تک آبادی ہوا کرتی تھی اور لوگ باقاعدہ رہائش پذیر تھے، مگر اسکے بعد یہاں کوئی رہنے کے لئے نہیں گیا اور وہاں کے مکیں ملک کے دیگر مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات

    آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران میں آئی آے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات میں قانون کے تناظر میں آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون کے لئے ایران کے مستحکم عزم پر تاکید کی اور امید ظاہر کی ہے کہ رفائل گروسی کے اس سفر میں باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون میں پہلے سے زیادہ مضبوطی ملے گی۔

  • دارالحکومت تہران میں رضاکارفورس بسیج کاعظیم اجتماع

    دارالحکومت تہران میں رضاکارفورس بسیج کاعظیم اجتماع

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱

    دارالحکومت تہران میں ہفتۂ رضاکارفورس بسیج کی مناسبت سے مصلاء امام خمینی رح میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں سپا ہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی فدوی نے شرکت کی۔ 

  • برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل

    برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲

    ایران میں تیار کی جانے والی برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال عمر کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل منگل 23 نومبر 2021 سے شروع ہوگيا ہے۔

  • بلدیہ تہران کے بسیج یونٹس کا اجتماع

    بلدیہ تہران کے بسیج یونٹس کا اجتماع

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵

    بلدیہ تہران میں رضاکار فورس بسیج کے یونٹس کا اجتماع، منعقد ہوا اس موقع پر میئر تہران ڈاکٹر علی رضا زاکانی نے خطاب کیا اور رضاکار فورس بسیج کی افادیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔

  • مشہد کے پارکوں میں موسم خزاں کے دلکش مناظر 

    مشہد کے پارکوں میں موسم خزاں کے دلکش مناظر 

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں موسم خزاں کے مناظر، ہر دیکھنے والے کے دل کو موھ لیتے ہیں۔

  • اسکول طالب علم بارہواں نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ

    اسکول طالب علم بارہواں نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱

    اسکول طالب علم بارہواں سائنس اور نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ جمعہ 19 نومبر 2021 کو تہران کی شہید رجائی یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۶ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS