-
قطر ورلڈ کپ؛ ٹرافی گھر کون لے جائے گا؟
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام ہوا
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔
-
فلسطین کا حامی ہے پورا الجزائر (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح الجزائر کے عوام نے بھی ہمیشہ فلسطین سے اپنی وفاداری کا پاس و لحاظ رکھا ہے اور فلسطینی کاز کی حمایت میں وہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ہمراہ میدان میں ڈٹے رہے ہیں۔
-
کیا فلسطین ورلڈکپ جیت رہا ہے؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱قطر ورلڈکپ کی رودادوں اور کھیل کے میدانوں میں موجود شائقین کی جانب سے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کو دیکھتے ہوئے بلاشبہ فلسطین کو ورلڈکپ کا اصل فاتح قرار دیا جاسکتا ہے۔
-
رو پڑے رونالڈو (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اُس وقت رو پڑے جب انکی ٹیم کو مراکش کے مقابلے میں شکست ہوئی اور انہیں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی دوڑ سے باہر جانا پڑ گیا۔ گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں مراکش نے بڑے ہی حیرت انگیز انداز میں اپنے مضبوط حریف کو ناک آؤٹ کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا ایک اور سیمی فائنل میچ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے سیمی فائنلز میں پہنچنے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ برازیل بھی باہر اور ہالینڈ بھی گھر روانہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے پنالٹی ککس میں نیدر لینڈ کو چار تین سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
-
ارجنٹینا کے ہر گول پر لیاری والوں کی خوشی دیکھنے کے لائق
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کے کواراٹر فائنل میں ارجنٹینا کی جیت پر کراچی کے علاقے لیاری میں جشن منایا گیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔
-
فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳آج سے فیفا ورلڈ کپ قطر کا کوارٹر فائنل شروع ہو رہا ہے جس کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے جبکہ باقی دو میچ کل ہفتے کے روز ہوں گے۔