-
ہمدان: سردی کے موسم میں گنج نامہ آبشار کے مناظر
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۳:۰۱فوٹو گیلری
-
مازندران میں برفباری کی وجہ سے پھلوں کے باغات کو شدید نقصان کا سامنا
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۸فوٹو گیلری
-
مرحوم سلیم موذنزاده اردبیلی کا جلوس جنازہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۲:۵۴فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب نے آیت اللہ موسوی اردبیلی کی عیادت کی۔
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳فوٹو گیلری
-
نجف تا کربلا ملین مارچ میں نائب صدر اسحاق جہانگیری کی شرکت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰اسحاق جہانگیری نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے ساتھ ہی زائرین کو خدمات کی فراہمی کا قریب سے جائزہ لینے کی غرض سے عراق پہنچ گئے تھے۔
-
حلہ سے کربلا، اربعین کے پیدل مارچ کی تصویری جھلکیاں
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵فوٹو گیلری
-
عراقی عوام کی حسینی زائرین کی خدمت
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے والے زائرین کو عراقی عوام کی طرف سے مخلصانہ خدمات پیش کی جارہی ہیں۔
-
قبرستان وادی السلام
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰قبرستان وادی السلام نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کے شمالی حصہ میں واقع ہے جس میں 5 ملین افراد دفن ہیں اور یہ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ اصفہان کے ہزاروں عوام کی ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴صوبہ اصفہان کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش افراد نے آج بروز بدھ، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ واضح رہے گزشتہ سال انہی ایام میں اس صوبے سے تعلق رکھنے والے 370 شہدا کی شناخت ہوجانے کے بعد، ان کی تشییع کی گئی۔ اس مناسبت کے پیش نظر اس سال، اصفہان کے عوام نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران میں سپر مون کا نظارہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱چاند زمین کے گرد گردش کے دوران مختلف حصوں میں روشن ہوتا ہے اور مکمل روشن ہونے والےدنوں میں اسے پورا چاند یا چودھویں کا چاند کہا جاتا ہے۔ اوسطاً 27 دن کا یہ چکر چاند زمین کے گرد بیضوی مدار میں کاٹتا ہے۔ چاند کا ہماری زمین سے فاصلہ کسی ایک حد کا اور مستقل نہیں ہے بلکہ یہ اس کے مدار کے حساب سے بدلتا رہتا ہے۔ لیکن جب بھی زمین سے چاند کی قربت اور پورے چاند کے اوقات ایک ساتھ آ جاتے ہیں تو یہ ’سپر مون‘ کہلاتا ہے۔