Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱ Asia/Tehran
  • ایران میں سپر مون کا نظارہ

چاند زمین کے گرد گردش کے دوران مختلف حصوں میں روشن ہوتا ہے اور مکمل روشن ہونے والےدنوں میں اسے پورا چاند یا چودھویں کا چاند کہا جاتا ہے۔ اوسطاً 27 دن کا یہ چکر چاند زمین کے گرد بیضوی مدار میں کاٹتا ہے۔ چاند کا ہماری زمین سے فاصلہ کسی ایک حد کا اور مستقل نہیں ہے بلکہ یہ اس کے مدار کے حساب سے بدلتا رہتا ہے۔ لیکن جب بھی زمین سے چاند کی قربت اور پورے چاند کے اوقات ایک ساتھ آ جاتے ہیں تو یہ ’سپر مون‘ کہلاتا ہے۔

ٹیگس