-
سیلاب زدہ علاقوں میں جنرل سلیمانی + ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی لوگوں میں گھل مل گئے اور انہوں نے وہاں صورتحال کا بہت قریب سے جائزہ لیا۔
-
قدس فورس کے کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کے تمام دستے پوری تندھی کے ساتھ سیلاب زدہ علاقوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
سیلاب زدہ علاقوں میں "موکب اربعین" قائم کئے جانے کا اعلان
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے سیلاب زدہ علاقوں میں انجام دی جانے والی امدادی کارروائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ سرگرم عمل تمام امدادی قوتوں پر درود بھیجتا ہوں۔
-
رہبر معظم نے دیا حیدری ذوالفقار کا تمغہ آج کے مالک اشتر کو
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج کے مالک اشتر جنرل قاسم سلیمانی نےحیدری ذوالفقار کا تمغہ شکریہ کے ساتھ وصول کیا۔
-
ایران کے مقابلے میں دشمن کی شکست یقینی ہے، جنرل سلیمانی
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلے میں دشمن کی شکست حتمی ہے اور یقینی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلام سے بشار اسد کی ملاقات کامیابی کا جشن، قاسم سلیمانی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
-
ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے۔
-
جنرل سلیمانی کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، انتقام ضرور لیا جائے گا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے-
-
جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۴شہدائے بابل کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے ، سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب :
-
مرد میدان جنرل سلیمانی دنیا کی 10 ممتاز شخصیات میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے مرد میدان اور عالم اسلام کے جیالے سپوت جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل ہو گئے۔