-
رہبر انقلاب اسلام سے بشار اسد کی ملاقات کامیابی کا جشن، قاسم سلیمانی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
-
ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے۔
-
جنرل سلیمانی کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، انتقام ضرور لیا جائے گا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے-
-
جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۴شہدائے بابل کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے ، سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب :
-
مرد میدان جنرل سلیمانی دنیا کی 10 ممتاز شخصیات میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے مرد میدان اور عالم اسلام کے جیالے سپوت جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل ہو گئے۔
-
کمانڈر جو امام ضامن کے پرچم تلے رہتا ہے!
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا روضۂ امام رضا علیہ السلام کے تئیں خاص احترام ملاحظہ کیجئے! شک نہیں کہ اس مرد مجاہد کی کامیابی اور محبوبیت میں اہل بیت علیہم السلام سے توسل اور ان سے قلبی رابطہ بھی اپنا اثر رکھتا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی؛ متواضع اور مخلص شخصیت | Farsi sub Urdu
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی سے اظہارِ تشکر
-
ٹرمپ! ایران کو رہنے دو میں تمہارے مقابلے پر ہوں :جنرل سلیمانی
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵جنرل قاسم سلیمانی نے ٹرمپ کو خطاب کر کے کہا ہے کہ ایران کو ابھی رہنے دو فی الحال میں تمہارے مقابلے پر ہوں
-
انجینئر ابو مہدی کمانڈر حشد الشعبی عراق سے کیے گئے چند سوالات
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱اسلامی اقدار کے مطابق ایک عسکری شخصیت متواضع شخصیت ہوتی ہے، اس کا عملی مظاہرا آج ہمارے سامنے عالمی اسلامی مقاومت کے ان کمانڈر کی گفتگو میں دیکھا جا سکتا ہے-
-
قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر !
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی