Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱
ستمبر دو ہزار پندرہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی پولیس کی دہشتگردی اور بربریت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں کئی پولیس والوں نے ویلچیئر پر بیٹھے ایک اٹھائیس سالہ معذور کو گولیوں سے بھون ڈالا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یہ شخص مسلح تھا اور ہم نے اس سے اسلحہ زمین پر رکھ کر ہاتھ سر پر رکھنے کو کہا مگر اُس نے ہماری بات نہیں مانی، جس کے بعد ہم نے اس پر فائرنگ کر دی...امریکہ میں اتنی ہی آسانی سے جان لے لی جاتی ہے!!!