-
مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵امریکہ سمیت عالمی سطح پر سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام امریکی باشندے کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز رویئے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
سیاہ فام شہریوں پر امریکی پولیس کا حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف پیپر گیس کا استعمال کیا۔
-
خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ترکی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر انسانی حقوق کے ادارے کی تشویش
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲برطانیہ کے ایک انسانی حقوق کے ادارے نے گذشتہ پانچ برسوں میں سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کو رہائی نہ ملی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کو 90 روز کے لیے نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں ایک با اثر قبائلی رہنما قتل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳افغانستان میں ایک با اثر قبائلی رہنما کو قتل کر دیا گیا۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔
-
کشمیریوں پر ہندوستانی فوج کا حملہ، چار جاں بحق
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳کشمیری شہریوں پر ہندوستانی فوج کے حملوں میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔