-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے : ایران
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایرانی قوم شہید سلیمانی کے جہاد اور مقاومت کے راستے پر گامزن رہےگی۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں استقامتی محاذ کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
-
شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔
-
عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵عراقی پارلیمنٹ ، شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی۔
-
سپاہ پاسداران کے جوانوں کے قاتل گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تین جوانوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 جوان شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے 3 جوان صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں شہید ہو گئے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا چاہتے ہیں: الحشدالشعبی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
-
امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ، امریکی جرائم کا نتیجہ ہے: ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگيڈ کے کمانڈر جنرل قاآنی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں لگی بھیانک آگ، امریکی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا جواب ہے جو خود امریکی عناصر کے ذریعے دیا گیا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے وصیت نامے سے اقتباس
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کارناموں سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کے کارناموں میں عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-