SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیام کرنا ہوگا

  • پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی  نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔

  • ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • قازقستان: بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک

    قازقستان: بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

    قازقستان کے ساحلی علاقے میں بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 3 کو بچا لیا گیا۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲

    اطلاعات کے مطابق اغوا کی اس کارروائی میں ایک گارڈ جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

  • امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئیں، امریکی وزارت جنگ کو بھنک بھی نہیں لگی

    امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئیں، امریکی وزارت جنگ کو بھنک بھی نہیں لگی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹

    خبروں کے مطابق گزشتہ 9 مہینے میں دسیوں لاکھ امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئيں لیکن امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کو خبر بھی نہیں ہوئی۔

  • صدرِ ایران کی نیویارک سے تہران واپسی

    صدرِ ایران کی نیویارک سے تہران واپسی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

  • فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن

    فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    آج فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن ایسی حالت میں منایا جارہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 262 سے زائد نامہ نگاراور صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم

    ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵

    امریکہ نے پابندیوں کے نام پر ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

  • ایران زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    ایران زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

  • ہندوستان: حکمراں اتحاد میں شامل بعض پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کرلی

    ہندوستان: حکمراں اتحاد میں شامل بعض پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کرلی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    ہندوستان میں اپوزیشن پارٹیوں کے بعد اب حکمراں اتحاد، این ڈی اے، کی اتحادی پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے ایس آئی آر اور اختلافات کے بارے میں وضاحت طلب کر لی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ۳ hours ago
  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS