-
ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کی اسمبلی اسمبلی نے میڈیکل داخلہ امتحان نِیٹ ختم کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے 12 ویں جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر میڈیکل داخلہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹یوکرینی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جنوبی یوکرین کے اودیسا علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کی ریاست بہار میں آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے سپاہ پاسداران کی مکمل اور ہمہ گیر حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی کے باعث 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱حکومتِ ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت کا مستقل رابطہ، اعتماد اور حمایت پر استوار ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر اعظم سردار عتیق اپنی آبائی سیٹ پر الیکشن ہار گئے ہیں۔
-
کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹کولمبیا میں 10 اگست کو آئے 7 اعشاریہ 4 شدت والے زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 570 بائی گئی ہے۔
-
دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ دال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ ڈال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے تاہم ان سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق کولمبیا میں آج آنے والے شدید زلزلے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد عمارتیں بھی زلزلے سے تباہ ہوگئیں۔