-
یمن، اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا رہا ہے سعودی اتحاد
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 100 بار حملے کئے۔
-
شمالی یمن پر سعودی امریکی طیاروں کی بمباری
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی امریکی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
قطر کے 2 جنگی طیارے ٹکرا کر تباہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴قطر میں 2 جنگی طیارے تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچالیں۔
-
شام میں الباغوز پر امریکی اتحاد کا کیمیائی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں داعش کے اہم ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شام کے شہر البوکمال کے علاقے سوسہ میں تکفیری داعشی دہشت گردوں کے ایک ٹھانے پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری10 افراد شہید و زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جاپان کے ساحلی علاقے میں دو امریکی طیارے گر کر تباہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵امریکا کے دو فوجی طیارے جاپان کے ساحلی فضائی علاقے میں فیول بھرتے وقت ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور سمندر میں جا گرے۔
-
ایرانی جیٹ طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے پہلی بار ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے جنگی طیارے کوثر کی پروڈکشن لائن کا آغاز کردیا ہے۔
-
فنی خرابی کے باعث ایران کا ایف 5 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگیا ۔