-
ماہ رجب المرجب کی آمد ایران سمیت پوری دنیا میں جشن کا سماں
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
نوروز کے بارے میں رہبر انقلاب کیا فرماتے ہیں؟
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔
-
قومی کشتی ٹیم کو صدر ایران کی مبارک باد
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی کشتی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
فاتح کھلاڑیوں کو صدر مملکت کی مبارک باد
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ میں تیراندازی کے عالمی مقابلوں میں تمغے حاصل کرنےوالے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے
-
ہندوستان کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ہندوستان کےصدر نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ پرایران کی حکومت اورعوام کو مبارک باد پیش کی۔