-
شمر دوراں کو پہچانو! (۵)
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی بچی کو اسکی ماں سے چھین کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتا ہے!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۴)
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک امریکی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک مظلوم عراقی کے گھر میں دروازہ توڑ کر گھسنا چاہتا ہے۔
-
ننہے میزبان !
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸عراق میں مسجد سہلہ کے نزدیک تین عراقی بچے اپنے پورے خلوص کے ساتھ گزرنے والے زائرین کرام کی میزبانی کے لئے تیار نظر آرہے ہیں۔ انہیں انتظار ہے کسی زائر کا! اس تصویر کو دیکھ کر ان بچوں اور ان کے والدین کے لئے دعا ضرور کریں!تصویر میں ریتیلے طوفان کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے گرد و غبار کو بھی بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۳)
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں یزیدی فوج کے بیچ میں ایک امریکی فوجی کو دکھایا گیا ہے جو اس وقت دنیا میں مظہر ظلم و زیادتی سمجھا جاتا ہے۔
-
کربلا طوفان و سیلاب کے حصار میں!!! ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ان دنوں کربلا میں جہاں زائرین کا سیلاب ہے وہیں ریت کا طوفان بھی ہے!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۲)
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳جب ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں لشکر یزید کی خیمہ گاہ کے بیچ وائٹ ہاؤس نظر آرہا ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں ہو رہے ظلم و ستم کا اصل مرکز اور اسکا ذمہ دار ہے۔
-
شاید یہ تحریر امام حسین (ع) کی ہے ۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص میوزیم میں صدیوں پرانے نفیس قرآن کریم موجود ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ وہ بعض ائمہ علیہم السلام کے دست مبارک سے تحریر کئے گئے ہیں۔انہیں میں سے ایک یہ قرآن کریم ہے جو سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے۔
-
زائرین کے سیلاب کے ساتھ ریت کا طوفان بھی عراق پہونچا!۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱گزشتہ دو روز سے نجف و کربلا سمیت عراق کے بعض شہر گرد و غبار کے طوفان کی زد پر ہیں۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
پاکستان سے آئے حسینی پروانے ایران پہونچے ۔ تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳دنیا حیران ہے مظلوم کربلا حسین بن علی (علہما السلام) کی اس مقناطیسی صلاحیت پر۔