-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے بیرونی فورسز کی موجودگی کو علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
ایرانی سائنسدان کی امریکی جیل سے رہائی اور ایران واپسی
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران وعمان کی معاشی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ایران کے دورے پر آئے ہوئے عمان کے وزیر برائے صنعت و تجارتی امور علی بن مسعود السنیدی نے اتوار کے روزمحمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
امریکی منھ زوری اور یورپی منافقت پر تنقید
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی جیل سے ایرانی سائنسدان کی رہائی
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی جیل سے ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
عراقی حکومت ایرانی قونصلیٹ کی حفاظت کی ذمہ دار ہے: جواد ظریف
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶عراق میں ایرانی قونصلیٹ کی حفاظت کی ذمہ داری عراقی حکومت کی ہے.
-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پرعزم ہے، وزیرخارجہ ظریف
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے کے سبھی ملکوں کے ساتھ گفت و شنید کے لئے ایران کے عزم کو انتہائی پختہ بتایا اور کہا ہے کہ ہر مز پیس پلان اسی تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی ملاقات
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عوام کے مسائل و مشکلات کا ذمہ دار امریکہ: جواد ظریف
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کیلئے امریکی حکام کی حمایت کا دعوی جھوٹا اور شرمناک ہے۔