-
مسجد الاقصیٰ کے قریب اسرائیل نے کھدائی شروع کی
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف میں پھر کھدائی شروع کردی۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بےجرمتی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰صیہونی آباد کاروں کا ایک گروہ مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس کے کئی صحنوں میں داخل ہو گیا اور وہاں جارحانہ کارروائیاں انجام دیں۔
-
صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بےحرمتی کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۴دسیوں صیہونی آبادکاروں نے جمعرات کے روز مسجد الاقصی میں داخل ہو کے مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی اور اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی جارحیت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰سو سے زائد صیہونی آبادکاروں نے ایکبار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجدا لاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے انتہائی اہانت آمیز طریقے سے مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
مسجد اقصی کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰مسجدالاقصی کی انتظامیہ کے سربراہ شیخ عمر الکسوانی نے صیہونی آبادکاروں کی اشتعال انگیزی اور جارحیت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی کا تحفظ کرنے کے لئے اس مقدس مقام پر فلسطینیوں کی مستقل موجودگی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پرصیہونی فوجیوں کی فائرنگ ایک شہید دسیوں زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸فلسطینی علاقوں کے باشندوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے ہيں جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے براہ راست فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور دسیوں دیگر کو زخمی کردیا ہے
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲دسیوں یہودی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کر کے اس مقدس مقام کی توہین کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت اور توسیع پسندی
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷صیہونی حکومت کی کابینہ اور پارلیمان کے ارکان نے مسجد الاقصی کے جنوب میں واقع سلوان کالونی میں ایک یہودی کنیسا کا افتتاح کیا ہے