• صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 60 سالہ فلسطینی خاتون شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 60 سالہ فلسطینی خاتون شہید

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔

  • سعودی عرب کے مظالم پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا

    سعودی عرب کے مظالم پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی جیلوں میں بند خاتون قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کے وسیع پیمانے پر حقوق کی پامالی اور ان کو مختلف طریقے سے ٹارچر کرنے کا سلسلہ بند کرے۔

  • حجاب ایک نگاہ میں! ۔ پوسٹر

    حجاب ایک نگاہ میں! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸

    حجاب یا پردہ مسلمان شخص پر عائد ہونے والے الٰہی فرائض میں شمار ہوتا ہے۔ قرآن کریم نے پردے کا حکم خواتین اور مرد دونوں کو دیا ہے۔پہلے مردوں سے کہا ہے کہ وہ نا محرم خواتین کے سامنے اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور پھر خواتین سے کہا ہے کہ وہ اپنے جسم کو نامحرموں کے سامنے ڈھانپ کر رکھیں۔ ایک عفیف، پاکدامن، غیرتمند اور پاکیزہ سماج کی تشکیل پردے کا خیال رکھے بغیر ناممکن ہے۔ پردے یا حجاب کو اگر معاشرہ صحیح سمجھ کر اسے مکمل طور پر اپنا لے تو نہ جانے سماج میں رائج کتنی برائیاں خود بخود دم توڑ دیں گی۔

  • برطانیہ میں مسلم خاتون پر حملہ ۔ ویڈیو

    برطانیہ میں مسلم خاتون پر حملہ ۔ ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸

    یورپ بالخصوص برطانیہ میں اسلام مخالف جذبات روزبروز بڑھتے جا رہے ہیں اور وہاں آئے دن اسلام دشمنی کی عکاسی کرنے والے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔حال ہی میں اسلام و مسلمان مخالف ایک واقعہ برطانیہ کی سڑکوں پر سامنے آیا ہے جہاں سٹی بس میں سوار ایک محجبہ (باپردہ) خاتون پر دو نسل پرست اور اسلام مخالف عناصر نے دھاوا بول کر اسکے ساتھ مار پٹائی کی۔ان دونوں افراد کو کہ جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل تھی،پولیس نے گرفتار کر لیا۔

  • مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو

    مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵

    اسلام مخالف ایک نسل پرست باشندے کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔کچھ عرصے قبل اُس نے ایک مسلمان خاتون کو زد و کوب کیا تھا۔اس ویڈیو میں آسٹریلئن مجرم کے نسل پرستانہ جرم دیکھا جا سکتا ہے جس میں اُس نے دارالحکومت سیڈنی میں بے سبب ایک مسلمان حاملہ خاتون کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • خاتون کی قدروقیمت  | Farsi Sub Urdu

    خاتون کی قدروقیمت | Farsi Sub Urdu

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳

    کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔

  • نائیجیریا کی سابق وزیراقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل

    نائیجیریا کی سابق وزیراقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    نائیجیریا کی سابق وزیر ماحولیات امینہ محمد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل کی حیثیت سے رسمی طور پر حلف لیا ہے۔