مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358140-مسلمان_خاتون_پر_ایک_نسل_پرست_کا_حملہ_ویڈیو
اسلام مخالف ایک نسل پرست باشندے کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔کچھ عرصے قبل اُس نے ایک مسلمان خاتون کو زد و کوب کیا تھا۔اس ویڈیو میں آسٹریلئن مجرم کے نسل پرستانہ جرم دیکھا جا سکتا ہے جس میں اُس نے دارالحکومت سیڈنی میں بے سبب ایک مسلمان حاملہ خاتون کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵ Asia/Tehran