-
شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے دھرنا
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے اس ملک کے صدر کے گھر کے بعد وزیر خارجہ کے گھر کے سامنے بھی دھرنا دیا جائے گا۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نےپچیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے اور اس بار انہوں نے ایر پورٹ اور ہسپتالوں کے سامنے بھی احتجاج کیا۔
-
لیبیا میں سعودی عرب کی مداخلت کے خلاف مظاہرہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴سیکڑوں لیبیائی شہریوں نے دارالحکومت طرابلس میں مظاہرے کر کے سعودی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے چوبییسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
سعودی عرب میں 37 بے گناہوں کے سر قلم کئے جانے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵لندن میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے سماجی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے آل سعود حکومت کے غیر انسانی اقدام اور37 بے گناہ مسلمانوں کے سر تن سے جدا کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ماحولیات کے تحفظ کے حق میں لندن میں مسلسل مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲لندن میں ماحولیات کے تحفظ کے لئے جاری تحریک کے تحت ہونے والے مظاہروں کے ساتویں روز عالمی شہرت یافتہ شخصیات کی شرکت نے اس سماجی تحریک کو اور زیادہ مقبول بنا دیا۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کے مظاہرے جاری
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱فرانس بھر میں پیلی جیکٹ والوں کے مظاہرے 23ویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
سوڈان: اپوزیشن کو اپنا وزیراعظم مقرر کرنے کی دعوت
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱سوڈان میں فوجی کونسل نے سابق حکومت کے ارکان کو گرفتار کرلیاہے۔
-
بلوچستان میں حکومت کی نہیں، دہشت گردوں کی رٹ قائم ہے: علامہ راجہ ناصر عباس
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔