-
شیخ عیسی قاسم کے گھر پرحملہ، حکومت کی بڑی حماقت ہوگي: آل خلیفہ کو انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰بحرینی شیعوں کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے مظاہرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷سیکڑوں صیہونیوں نے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کاحملہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے
-
ہندوستان کے شہر متھرا میں خونریز تصادم، مرنے والوں کی تعداد ستائیس
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں ایک خاص گروہ سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان انتہائی خونریز تصادم میں مرنے والوں کی تعداد ستائیس ہو گئی ہے جس میں ایک ایس پی اور ایک ایس او بھی شامل ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں پندرہ بحرینی جوان گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷بحرینی حکومت کے کارندوں نے بنی جمرہ کے علاقے پر حملہ کرکے پندرہ جوانوں کو گرفتار کرلیا -