-
ایرانی وزیر خارجہ کی گنی کوناکری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گنی کوناکری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا کہ گنی کوناکری کے ساتھ ایران کے سیاسی اور پارلیمانی تعلقات بہت اچھی سطح پر ہیں۔