• فلسطین میں کورونا کی آہٹ، غزہ کے اسکول بند! ۔ ویڈیو

    فلسطین میں کورونا کی آہٹ، غزہ کے اسکول بند! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے فلسطین بالخصوص غزہ میں اسکولوں کے دروازوں پر تالے ڈال دئے گئے ہیں۔

  • امریکہ کی داداگری، اس بار اقوام متحدہ کو دھمکایا

    امریکہ کی داداگری، اس بار اقوام متحدہ کو دھمکایا

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲

    امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو دھمکی دی ہے کہ اس کی ہر ایسی کوشش کا جواب دیا جائے گا جس سے صیہونی بستیوں کی تعیمر میں مصروف امریکی کمپنیوں کو نقصان پنہچنے کا اندیشہ ہو۔

  • ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، اسماعیل ہنیہ

    ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، اسماعیل ہنیہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶

    تحریک حماس نے اعلان کیاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں۔

  • صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو

    صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔

  • اب اسرائیل پرجنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نظر رکھے گا- ویڈیو

    اب اسرائیل پرجنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نظر رکھے گا- ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    حزب اللہ کے جیالوں نے اسرائیل کو خوفزدہ کرنے کے لئے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نصب کر دیا۔ جنرل قاسم سلیمانی جب زندہ تھے تو اسرائیل ان سے بری طرح خوفزدہ تھا لیکن اب ان کے مجسمہ سے اسرائیل پر لرزہ طاری ہے۔ 

  • سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    ایک طرف جہاں امریکی صدرٹرمپ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی رونمائی کی تیاری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی نوجوانوں میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔

  • شام پر حملے کے اسرائیلی محرکات

    شام پر حملے کے اسرائیلی محرکات

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک بار پھر دمشق کے نواحی علاقوں اور مشرقی قنیطرہ پر حملے کیے ہیں۔

  • محمود عباس کی بے بسی اور فلسطینی عوام کا مستقبل + مقالہ

    محمود عباس کی بے بسی اور فلسطینی عوام کا مستقبل + مقالہ

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۷

    یہ خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر ان دنوں مایوسی چھائی ہوئی ہے اور انہوں نے اردن کی حکومت سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ سب سے برے آپشن کے لئے بھی تیار ہو رہے ہیں، ان میں ایک آپشن مغربی کنارے کے رام اللہ شہر سے طویل مدت کے لئے باہر جانا ہے ۔