-
جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی ساخت کے جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی کی ہے۔
-
شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
-
دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہفتہ دفاع مقدس، ایران نے دکھائی طاقت
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کا آغاز، رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہفتہ دفاع مقدس کا آغاز
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی خطاب / مکمل ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا جسے اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا۔ یہ خطاب ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز کے موقع پر انجام پایا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔
-
فخزیہ سند کے زریں اوراق
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷ایران کو آٹھ سال تک عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کی مسلط کردہ جنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے دوران ایران نے تاریخ کے نہایت زریں اوراق رقم کئے ہیں۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
اطلاع : رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز اور قومی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں کل بروز پیر، عوام سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔