-
یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔
-
لکهنؤ میں ہفتہ وحدت اور جشن رحمت
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی (ص)
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱آج نبی رحمت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادق آل طاھا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے۔
-
یمن میں صدیوں پرانی روایت، میلاد النبی کے موقع پر سبز پوش
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷نبی رحمت کے شیدائی یمن نے ایک بار پھر اپنی گیارہ صدیوں پرانی روایت کو عملی جامہ پہناتے ہوئے دنیا والوں کے سامنے رحمت للعالمین سے عشق و وفاداری کی انوکھی مثال پیش کی ہے۔
-
لاہور میلاد النبی کانفرنس میں ایران کے قاریان کی شرکت
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں جشن میلاد النبی، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی اور آغاز ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں جشن میلاد النبی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
مینار پاکستان میں جشن میلاد النبی، ایرانی قارئین قرآن نے چار چاند لگا دئیے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد النبی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قارئین قرآن نے شرکت کی اور تلاوت قرآن سے محفل میلاد کو چار چاند لگا دئیے۔