SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میکرون حکومت کے خلاف مظاہرے

  • یلو جیکٹ تحریک رکوانے کی میکرون کی کوشش

    یلو جیکٹ تحریک رکوانے کی میکرون کی کوشش

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری احتجاج کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک نئی بحث شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانس: 102 مظاہرین کی گرفتاری

    فرانس: 102 مظاہرین کی گرفتاری

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰

    فرانسیسی حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے نویں ہفتے فرانسیسی پولیس اہلکاروں نے ایک سو دو یلو جیکٹ مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

  • فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز

    فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳

    رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والا یہ شدید دھماکہ ایک روٹی کی دکان میں ہوا جس کے سبب آس پاس کی دکانوں میں بھی آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔اس دھماکے میں متعدد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو

    فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کی خوشیاں بھی مظاہرین کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکیں اور انکے پر تشدد مظاہرے اب تک جاری ہیں۔مظاہروں کے دوران فرانسیسی پولیس اور عوام کے درمیان شدید تصادم کے مناظر بھی مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔

  • مظاہرین کا فرانسیسی صدر سے استعفی کا مطالبہ

    مظاہرین کا فرانسیسی صدر سے استعفی کا مطالبہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷

    فرانسیسی یلو جیکٹ مظاہرین نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فرانس میں طوفانِ بغاوت

    فرانس میں طوفانِ بغاوت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶

    جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

  • فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے

    فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴

    فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

  • باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو

    باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸

    یلو جیکٹ مظاہروں میں شریک ایک باکسر نے فرانسیسی پولیس سے اپنی توانائی بھر انتقام لیتے ہوئے کئی پنچ ان پر نثار کئے اور انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔

  • فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی

    فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے فرانسیسی صدر مانوئل میکرون کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا۔

  • فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف  احتجاج جاری

    فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱

    حکومت فرانس کے خلاف یلو جیکٹ والوں کے جاری احتجاج میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بھی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ جنگ  صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    ۱ hour ago
  • یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
  • اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
  • اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS