-
فرانس یلوجیکٹ مظاہروں میں پولیس بهی شامل
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، بحرانی صورتحال، یلو ویسٹ موومنٹ بدستوری جاری/ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرانسیسی پولیس نے بھی یلو جیکٹ والوں کی حمایت کا اعلان کر دیا
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹فرانسیسی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری مظاہروں کی حمایت اور حکومت کی غیر منصفانہ پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کے لئے یورپ بھر سے حمایت کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا دائرہ یورپ کے مختلف ملکوں تک پھیل گیا ہے اور کینیڈا کے عوام نے بھی اس تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی ’’کرائم منسٹر‘‘ کے خلاف یلو جیکٹ مظاہرے ! ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸تحریک یلو جیکٹ نے اب مقبوضہ فلسطین کا بھی رخ کیا ہے اور وہاں حاکم صیہونی ٹولے کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین یلو جیکٹ پہن کر سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرے میں ایسے بینر بھی نظر آئے جن پر نتن یاہو کی تصویر پر ’’کرائم منسٹر‘‘ لکھا گیا تھا۔متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا پانچواں دور، 60 گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی کے باوجود فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو ویسٹ مظاہروں کا پانچواں دور شروع اور پولیس کی مداخلت کے باعث پر تشدد شکل اختیار کر گیا۔
-
فرانس میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴حکومت کی جانب سے شدید ترین سیکورٹی اقدامات کے دوران پیرس میں یلو ویسٹ کے نام سے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں جبکہ فرانسیسی مظاہرین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں عوامی تحریک نے ایران کے اسلامی انقلاب کے زیراثر زور پکڑا ہے۔
-
دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ کے مظاہرے جاری رہیں گے
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین نے فرانسیسی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج بدستور جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔