-
امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے پورا ایران گونج اٹھا - تصاویر !
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۹آج پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں لاکھوں افراد نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ تہران ، مشہد، قم اور تبریز کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں
-
تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب - تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آئی آر آئی بی کے ہال میں اکتیسویں اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران میں یوم طلبہ ۔ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۳مشہد مقدس: امام رضا (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے سیکڑوں ایرانی و غیر ملکی طلبا نے روضۂ حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین رئیسی سے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج - تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ پٹی اور غرب اردن میں جبکہ اردن ، ترکی اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ گزشتہ رات سے شروع ہونے والے اعتراضات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جس کی تصاویر ہم اپڈیٹ کرتے رہیں گے۔
-
خصوصی مہمانوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات ۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورفرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، نیز عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی-
-
قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔
-
یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷یمن تقریبا گزشتہ تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔اسکےساتھ ساتھ ہیضے جیسی مختلف وبائی بیماریوں نے بھی کہرام برپا کر رکھا ہے۔ مگر اس کے باوجود حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتۂ اتحاد کے آتے ہی ان مظلوموں نے ایسا جشن منایا گویا ان کو کسی طرح کا کوئی غم ہی نہ ہو!
-
ایران کے نائب صدر کی روس کے وزیر اعظم سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷۹ ربیع الاول کے موقع پر مسجد جمکران کے خُدام ملک بھر کے پچاس سے زائد اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہونچے اور انہیں خاص تحائف سے بھی نوازا۔مریضوں کی عیادت اسلامی اخلاق کے خوبصورت اصولوں میں سے ایک ہے۔
-
منتظِر سپاہیوں نے امام منتظَر (عج) کی بیعت کی! ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱۹ ربیع الاول یعنی حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے آغاز امامت کے موقع پر مسجد جمکران میں قم شہر کی پولیس اور فوجی عہدے داروں نے امام زمانہ (عج) کی بیعت کی۔