-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔
-
ہلال احمر کی جانب سے برف میں پھنسی کاروں کی مدد
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران کے 27 صوبوں میں حالیہ برفباری کے دوران ہلال احمر کے عملے نے برف میں پھنسے 15,920 افراد کو خدمات فراہم کیں۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
تہران میں برفباری
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔
-
تبریز میں جشن عبادت و حجاب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷تبریز میں واقع مصلی امام خمینی میں پانچ ہزار بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔
-
کرمانشاہ میں واقع " طاق بستان" تاریخی کمپلکس
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳طاق بوستان ایران کے صوبے کرمانشاہ کے مشہور مقامات میں سے ایک ہے یہ تاریخی ورثہ ساسانی دور سے چھوڑے گئے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔ نقشوں کا یہ مجموعہ پہاڑ کی ڈھلوان پر اور ایک جھیل کے قریب واقع ہے جسے طاق بوستان جھیل کہا جاتا ہے۔
-
ایشیائی پارلیمانوں کے فورم میں ایرانی اسپیکر کی شرکت
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ترکی میں منعقده ایشیائی پارلیمانوں کے فورم کے اجلاس میں شرکت کی
-
ارومیہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ۔
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کا شہر ارومیہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔
-
حاج قاسم کی بیٹیوں کا اجتماع
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پرآزادی اسٹیڈیم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تہران کی ہزاروں نوجوان اور نوعمر لڑکیوں نے شرکت کی۔