-
کربلا میں احباب الرضا (ع) کا موکب
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷کربلا میں احباب الرضا (ع) کے نام سے مرکزی موکب ایرانیوں کا واحد موکب ہے، جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔
-
لرستان کے کاکا رضا علاقے کے باغات میں سیب توڑنے کا آغاز
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶ایران کے صوبے لرستان کے علاقے کاکا رضا کی آب و ہوا زراعت کے لئے نہایت ہی مناسب ہے اور اسی وجہ سے شہر کے سیب کے باغات پیدوار کے اعتبار سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
-
شہید هراچ هاکوپیان کی تشییع جنازہ اور تدفین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰هراچ هاکوپیان دفاع مقدس کے دوران آپریشن " کربلائے 9 " میں اصفہان کے ارمنی لاپتہ شہیدوں میں سے ایک تھے جن کا جسد خاکی 32 سال بعد اپنے شہر واپس آگیا۔
-
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔
-
ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ جس کا تعمیراتی ڈھانچہ سیڑھیوں کی طرز پر ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ ایران کے صوبے کردستان میں واقع ہے۔
-
نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔
-
جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹اسلامی انقلاب و دفاع مقدس کے میوزیم میں ملک کے قومی اور دفاعی اداروں کے تعاون سے " اقتدار 40 " کے عنوان سے دفاع مقدس اور استقامت کے عظیم کارناموں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
-
دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔