-
والیبال میں ایرانی ٹیم کی کامیابی
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایرانی نوجوانوں کی والیبال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ کے آغاز میں افریقی چیمپیئن مصر کی ٹیم کو ہرا دیا۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم کی تیسری کامیابی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایرانی کی قومی والیبال ٹیم، ایشین چمپیئن لیگ کے مقابلوں میں آج پاکستان کے سامنے اتری اور اس نے تین صفر سے فتح اپنے نام کرلی ۔
-
ایشین چیمپین شپ کا ایران نے کامیابی کے ساتھ آغاز کیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران کی قومی والیبال ٹیم نے پہلی فتح کے ساتھ ایشین چیمپین شپ کا آغاز کردیا ہے۔
-
دنیا نے ایرانی پیرا والیبال ٹیم کی طاقت کو تسلیم کرلیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳ایران کی پیرا والیبال ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ ، ٹوکیو پیرا اولمپک میں ہماری فتح کے بعد دنیا نے ایرانی پیرا والیبال ٹیم کی طاقت کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
قوت سماعت سے بے بہرہ ایران کی ساحلی والیبال ٹیم کی کامیابی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴قوت سماعت سے محروم ایران کی ساحلی والیبال ٹیم نے پولینڈ میں جاری عالمی مقابلوں میں اپنے پہلے میچوں میں جاپان اور اسٹونیہ کو شکست دے دی۔
-
ایرانی والیبال ٹیم قابل تعریف، عالمی والیبال فیڈریشن
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲عالمی والی بال فیڈریشن نے ایرانی قومی والی بال ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
-
والیبال دوستانہ میچ، جاپان پر ایرانی فتح
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی قومی والی بل ٹیم نے دوستانہ میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
-
ایران کی قومی والی بال ٹیم آج امریکہ کا مقابلہ کرے گی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایران کی والی بال ٹیم نیشنز لیگ دوہزار اکیس کے تیسرے سیشن میں آج امریکہ کا مقابلہ کرے گی۔
-
ایرانی والیبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸ایران کی والی بال ٹیم تاریخ میں پہلی بار عالمی درجہ میں بندی میں ساتویں نمبر پر آگئی۔