SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • پاکستان: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

    پاکستان: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹

    سکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق ایران جنگ میں ایک اور امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اس جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔

  • سعودی عرب کا قومی دن: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد، دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ پر زور

    سعودی عرب کا قومی دن: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد، دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ پر زور

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی عرب کے قومی دن پر مبارک باد پیش کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان: انتخابی کمیشن کے ایس آئی آر پر دو کمشنروں کے 14 اعتراضات، اپوزیشن کا شدید رد عمل

    ہندوستان: انتخابی کمیشن کے ایس آئی آر پر دو کمشنروں کے 14 اعتراضات، اپوزیشن کا شدید رد عمل

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳

    ’دی انڈین ایکسپریس‘ کی جانب سے انتخابی کمیشن کی انتخابی فہرستوں کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) سے متعلق کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دو الیکشن کمشنروں نے 10 ماہ کے دوران کم از کم 14 مرتبہ اعتراضات درج کرائے ہیں۔

  • اسلام آباد ضرور آئیں گے: بیرسٹر گوہر

    اسلام آباد ضرور آئیں گے: بیرسٹر گوہر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ضرور آئیں گے، پُرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا۔

  • ظہران ممدانی کے بیانات سے نیتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار

    ظہران ممدانی کے بیانات سے نیتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

    امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی اور غاصب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان غزہ کے بارے میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

  • صدر پزشکیان نیویارک پہنچ گئے، آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

    صدر پزشکیان نیویارک پہنچ گئے، آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱

    صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، آج بدھ 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

  • قطر کے ذریعہ امریکہ تک ایرانی شرائط پہنچا دی گئی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    قطر کے ذریعہ امریکہ تک ایرانی شرائط پہنچا دی گئی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ قطری ثالث کے ذریعے ایران کی شرائط امریکہ تک پہنچ گئی ہیں۔

  • ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر ایران کا ردعمل: اقوام متحدہ سے غلط فائدہ اٹھا کر اپنی جارحیت کی توجیہ کی کوشش

    ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر ایران کا ردعمل: اقوام متحدہ سے غلط فائدہ اٹھا کر اپنی جارحیت کی توجیہ کی کوشش

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی اور مرکزی خاتم الانبیا ہیڈکواٹرنے ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر کہا ہے کہ امریکی صدرنے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے غلط فائدہ اٹھاکر ایران کے خلاف اپنی جارحیت اور دنیا میں راہ زنی اوربدامنی کے اقدامات کی توجیہ کی کوشش کی ہے۔

  • نئے تعلیمی سال میں میناب کے پرائمری اسکول میں 120 نشستین خالی رہیں گی: ڈاکٹر ولایتی

    نئے تعلیمی سال میں میناب کے پرائمری اسکول میں 120 نشستین خالی رہیں گی: ڈاکٹر ولایتی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب کے  مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ نئے تعلیمی سال میں میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول میں 120 نشستیں خالی رہیں گی۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

    الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

    ۳ seconds ago
  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS