-
کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"
-
امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو تین جنگوں میں شکست ہوچکی ہے۔
-
ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ایران کی انڈر 17 والی بال قومی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں فرانس کو شکست دیکر ورلڈ چیمپین شپ اپنے نام کرلی۔
-
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے نزدیک ایک گاؤں میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔
-
برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶برطانوی پارلیمان کی لائبریری کی تازہ رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت نے گیس قیمتوں میں اضافے کردیا ہے جس کے نتیجے میں برطانیہ کے گھریلو توانائی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ ہیں اور تقریباً 400 دیگر نیپال تبت سرحد پر سیلاب کے بعد چین کی طرف پھنسے ہوئے ہیں۔
-
نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹نیپال میں تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے اور 2 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
-
وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل معاہدے کا ٹرمپ کا دعویٰ: معاہدہ یا غارت گری
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵ٹرمپ نے امریکہ اور وینزویلا کے درمیان، دنیا کی تاریخ کا، تیل کا سب سے بڑا معاہدہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔