-
تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳تہران میں 600 ملکی وغیر ملکی مہمانوں کی شرکت سے چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی قوانین کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے۔
-
اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں ہونے والے آتشزدگی کے سانحے پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، اب تک 175 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 750 افراد لاپتہ ہیں۔
-
امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جس طرح فوجی جنگ میں شکست ہوئی ہے اࣳسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی۔
-
عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶عالمی فری اسٹائل کُشتی میں ایرانی پہلوان ابوالفضل رحمانی نے 92 کلو وزن کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے این پی ٹی میں شمولیت سے صیہونی حکومت کے انکار اور اس کے ایٹمی اسلحے کے گودام کو این پی ٹی کے لئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔
-
امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کوئی بھی باعزت حکومت غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے نیویارک میں ہونے والے مجوزہ پروگرام کی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔