-
امریکی مظاہرین نے ٹرمپ کا راستہ روک لیا+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف مظالم اور ان سے نسلی تعصب کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی پابندیاں انتقامی ہیں:عالمی عدالت انصاف
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰عالمی عدالت انصاف نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان پابندیوں کو انتقامی کاروائی قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مہاجرت مخالف فیصلے پر امریکی جج کا فیصلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱واشنگٹن کی فیڈرل کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں امریکی صدر ٹرمپ کے امریکہ میں مہاجرین کے داخل ہونے پر پابندی کے فرمان کو منسوخ کر دیا ہے۔
-
کورونا سے زیادہ چین پر غصہ آتا ہے: ٹرمپ
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴کورونا وائرس کے مقابلے میں لاپرواہی برتنے کے الزمات کا سامنا کرنے والے امریکی صدر نے کہا ہے کہ جیسے جیسے کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، چین کے خلاف ان کا غصہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
-
جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو ٹرمپ نے دی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ملک کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو 10 سال جیل کی سزا دی جائے گی۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس، ٹرمپ سمیت 36 افراد کا وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲تہران کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 36 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
-
قانون کی پاسداری کرنے والے ممالک کو امریکہ کی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹوئیٹر پیغام میں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے امریکہ کی منہ زوری کی مذمت کی۔
-
امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امریکا میں سیاہ فام نوجوان جارج فلائیڈ کی موت کے بعد سے ہونے والے مظاہروں میں شامل افراد کی تصاویر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔
-
سروے رپورٹیں جعلی اور جو بائیڈن بد عنوان ہیں: ٹرمپ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر جاری ہونے والے اپنے دو بیان میں ذرائع ابلاغ اور اسی طرح صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی۔