-
امریکی صدر نے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ کہہ دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 4 لاکھ 80 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک امریکہ کی 35 ریاستیں اس کی زد میں آ چکی ہیں۔
-
کورونا ٹیسٹ دینے سے گریزاں ہیں ٹرمپ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳کورونا میں مبتلا کئی کانگریسی ارکان سے قریبی رابطے میں رہنے کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کورونا کا ٹیسٹ دینے سے بھاگ رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کے دوست کورونا سے متاثر، ٹرمپ بھی شک کے دائرے میں
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳امریکا میں کورونا کنٹرول سے باہر ہو گیا اور ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷امریکی ایوان نمائندگان سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ملکی تاریخ کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔
-
دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ۔ کارٹون
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱ان دنوں چین سے سر اٹھانے والے وائرس، کورونا نے دنیا میں خاصی دھوم مچا رکھی ہے اور اُس نے عالمی سطح پر خاصی تشویش پیدا کر دی ہے مگر بہت سے لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دنیا کا سب سے خطرناک وائرس، ’’ٹرمپ وائرس‘‘ ہے جس نے پوری دنیا کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا پرٹرمپ کا دلچسپ تبصرہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹امریکہ میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کا دورہ ہندوستان
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ملکوں نے صحت اور انرجی جیسے شعبوں میں تعاون کے تین سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں -