-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
-
امریکہ نے غلط اطلاعات کی بنیاد پر مغربی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لاکھڑا کیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے غلط اطلاعات کی بنیاد پر مغربی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو زبردست دھچکا جنگ کے اختیارات محدود
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸قرارداد کے حق میں 55 جبکہ مخالفت میں 45 ووٹ ڈالے گئے۔
-
بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے، محمود عباس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا ابدی دارالحکومت ہے۔
-
ایران، ٹرمپ کے خلاف جنرل سلیمانی کے قتل کا کیس دائر کرے گا : جواد ظریف
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر پر ریاستی و اقتصادی دہشتگردی کے جرم میں مقدمہ دائر کرے گا۔
-
ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ امریکی جمہوریت کے لئے خطرہ: نینسی پلوسی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱امریکی صدر ٹرمپ کےمواخذے کے بعد امریکہ اور دنیا بھر میں ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
-
کانگریس میں دنیا کی آنکھوں کے سامنے ٹرمپ کے خطاب کا متن پھاڑ کر پھینک دیا گیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵امریکا کے سیاسی معرکوں کی تاریخ میں چار فروری کا دن ہمیشہ کے لئے یادگار رہے گا جب امریکی صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور اس کے جواب میں ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے بھی سب کے سامنے صدر کے خطاب کے متن کو پھاڑ کر پھینک دیا ۔
-
ڈیموکریٹ ٹرمپ کی سالانہ تقریر کا بائیکاٹ کریں گے
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کی سالانہ تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے جبکہ کانگریس کی خواتین ارکان سفید لباس پہن کر احتجاج کریں گی۔
-
غزہ میں سینچڑی ڈیل کے خلاف خصوصی کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸غزہ میں امریکی و صیہونی منصوبے سینچڑی ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔